.رجسٹریشن
گیم خان جنگ اپنی اصل شکل میں ایک باکل فری انٹرنیٹ گیم ہے۔یہ گیم بی ٹافیزمیں ہے۔یہاں آپ کی رجسٹریشن مکمل طور پر فری ہے۔رجسٹریشن کے ضروری ہے کہ کھلاڑی قوانین کو مانے۔
2.ا کاونٹس
ہر کلاڑی کے لیے لازم ہے کہ وہ صرف ایک ہی اکاونٹ سے اس گیم کو کھیلے۔
گیم فورم , IRC
forum.hanovete.com and the IRC server irc.hanovete.com یہ فورم دیے گۓ دو ویب ایڈریسز پر مشتمل ہے۔یہاں کسی بھی قسم کی بدتمیزی یا قوانین کی خلا ف ورزی کو گیم قوانین کے منافی سمجھا جاے گا۔ایساکرنے والے کو گیم میں سزا ملے گی۔
ІІ. Restrictions and Punishments پابندیاں اور سرزنش
Multiaccounting ملٹی اکاونٹس
جب ایک کھلاڑی گیم میں ایک سے زیادھ اکاونٹ بناتاہے تووھ ملٹی اکاونٹنگ کے زمرے میں آتا ہے۔ گیم میں ایک سے زیادھ اکاونٹ بنانا مکمل طور پر منع ہے۔اس لیےایسا کرنے والےکااکاونٹ گیم سے ختم کر دیاجاے گا۔چاہے ایساکرنے والا گیم کے کسی بھی لیول پر کیوں نہ ھو۔
ایسا کھلاڑی جو پہلے سے استمعا ل کردھ کمپیوٹر (یعنی پہلے سے گیم میں ریکارڈ شدھ کمپیوٹرایڈریس والا کمپیوٹر استمعال کرے)تواسے چاہیے کہ وھ اپنی رجسٹریشن کروانے کے بعد گیم ایڈمنسٹریٹٹر کو فورم میں دیے ہوے مدد کے ایڈریس پراس بارے میں اطلاع دے کہ وھ پہلے سے ریکارڈشدھ ایڈریس والا کمپیوٹر استمعال کر رھا ہے۔ایسانہ کرنے کو گیم کی خلاف ورزی سمجھا جاے گا اس صورت میں آپ کا اکاونٹ بھی ختم کیا جاسکتاہے۔ریکارڈشدھ ایڈریس والا کمپیوٹر استمعال کرنے والے کو منہ درجہ ذیل حقوق حاصل نیہں ہیں۔
- اپنے کمپیوٹر سے پہلے سے رجسٹرڈ دوسرے اکاونٹس کو اپنے وساہل نہیں بیھج سکتا۔
- اپنے کمپیوٹر سے پہلے سے رجسٹرڈ دوسرے اکاونٹس کی کسی بھی قسم کی مددنہیں کر سکتا
- اپنے کمپیوٹر سے پہلے سے رجسٹرڈ دوسرے اکاونٹس کے خلاف کسی بھی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتا۔
- اپنے کمپیوٹر سے ایک وقت میں صرف ایک ہی اکاونٹ کو استمعال کر سکتاہے۔
- اپنے کمپیوٹر سے کسی دوسرے اکاونٹ کے خلاف گشت نہیں بھج سکتا(سواے روٹین چیکنگ)۔
- عام روٹین کے گشت کی اجازت صرف اپ کی آرمی اپنی حد میں رہتے ہوے گشت کرے۔
ملٹی اکاونٹینگ دو یا دو سے ذیادھ اکاونٹس کے درمیان بھی ہو سکتی ہے۔:
- ایسے قِلَعہ یا سلطنت کو اپنے وساہل بھجناجہاں ایک یا دو حملے پہلے سے ہی ہو چکے ہوں۔
- اپنی چھوٹی آرمی سے کسی قِلَعہ یا سلطنت پر اس کے علاقے پر قبضہ کرنے کے لیے حملہ کرنا۔
- نگرانی کرنے کے لیے اضافی اکاونٹ بنانا تاکہ اپنے ٹرنینگ دینے والے اکاونٹ کو بچایا جاسکے۔
- دوسرے اکاونٹس سے وساہل لینا تاکہ کے مین اکاونٹ
- کومظبوط کیا جا سکے۔
.Babysitting
اس سے مراد ایسا کھلاڑی یا کوی شخص جواپنا اکاونٹ یا کسی دوسرے کا اکاونٹ اپنے ای پی یا کسی دوسرے ای پی یعنی (کمپیوٹر کے انٹرنیٹ سے رابطہ کے لیے استمعال ہونے والا ایڈریس)سے گیم میں انٹر ہو گا تو اس کی تمام انفارمیشن کو گیم قوانین کے مطابق سیو کیا جاے گا۔ایسا کرنا گیم قوانین کی خلاف ورزی ہے اس لیے اسیا کرنے والے کی گیم میں سرزنش کی جاے گی۔ ایسا کرنے والے کے لیے منہدرجاذیل سزایں ہیں۔
- پہلی بار ایسا کرنے والے کا اکاونٹ ایک دن کے لیابین (یعنی بند)کر دیا جاےگا اس صورت میں اس کی سلطنت پر حملہ نہیں ہو گا۔ ایسا کھلاڑی جس کا اکاونٹ بین ہو وھ گیم ایڈمنسڑیڑ سے رابطہ کرنے اور اسے ایسا کرنے کی وجہ بیان کا پابند ہے تاکہ اس کا اکاونٹ بحال کیا جاسکے۔
- دوسری بار ایسا کرنے والے کا اکاونٹ پانچ دن کے لیابین (یعنی بند)کر دیا جاےگا اس صورت میں اس کی سلطنت پر حملہ ہو سکتا ہے
- تیسری بار ایسا کرنے والے کا اکاونٹ مکمل طور پر بین (یعنی بند)کر دیا جاےگا اس صورت میں اس کی سلطنت پر حملہ ہو سکتا ہے۔
- جب اکاونٹس نئے کھلاڑیوں (یعنی نئے مالکوں)کو دیےء جاتے ہیں تو ان پر لازم ہے کہ وھ اپنا اکاونٹ نام اور ساتھ میں اپنے ای میل کو بھی تبدیل کر لیں۔ایسے کھلاڑی جن کو ایسے اکاونٹ دیے جاتے ہیں ان پر لازم ہے کہ وھ اپنے پرانے اکاونٹ کے لیے کھلاڑی تلاش کریں۔ایسا کرنا ان کی ڈیوٹی ہے۔یاوھ اپنے اکاونٹ کو وکیشن موڈمیں چھوڑ تاکہ مقررھ میں اکاونٹ خود ہی گیم سسٹم سے ختم ہو جاے۔اپنے پرانے اکاونٹ میں تبدیلی یا کچھ جمع کرنے کو گیم قوانین کی خلاف ورزی سمجھا جاے گا۔ایسا کرنے والے کو سزا ملے گی۔ایسا کرنے والے اپنے عمل کے خود ذمہ دار ہیں۔ گیم ایڈمنسٹریشن ان کے ایسے کسی فعل کی ذمہ دار نہیں ہے۔ اور ایڈمنسٹریشن ان کی اس سلسلے میں مددکرنے کی بھی پابند نہیں ہے۔
- اپنے اکاونٹ بیچنااور وساہل خاصل کرنے کے لیے کسی کو رقم کی پشکش کرنا بھی گیم قوانین کی خلاف ورزی مانا جاےءگا۔
سٹم کی پیدا کردہ بگز اور مشکلات۔
بگ گیم سکرپٹ کی ایک ایسی کمزوری یا غلطی ہے جو کھلاڑی کو گیم قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوے اپنی پوزیشن کو بہتر کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔بگ گیم سرور میں خلل پیدا کرنے کا باعث بھی بنتی ہے۔بگ گیم کے پروگرام کو خراب کرنے میں بھی حصہ لیتی ہے۔بگ پروگرام کچھ بھی کرنے کا حامل ہے۔
اگر کویء کھلاڑی گیم میں بگ کو موجود پاےءتو وھ گیم ایڈمنسٹریشن کو اس بارے ميں بتانے کا پابند ہے۔ایسانہ کرنے والے یابگ کو استمعال کرنے والے کو سزاملے گی۔اس لیے اپ پر لازم ہے کہ اپ بگ کے بارے میں گیم ایڈمنسڑیشن کو لازمی بتایںء۔
اگر کوئی کھلاڑی گیم میں موجود بگ کی رپورٹ کرتاہے لیکن وھ بگ کو فکس نہیں کرتاتو سزاکے طور پر اس کی آرمی آدھی کر دی جا ے گی۔
اگر کوئی کھلاڑی گیم سسٹم پر حملہ کرتا ہے تو اس کا اکاونٹ مکمل طور پر حتم کر دیاجاے گا۔
ایڈمنسٹریشن حملہ میں ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان کا کلیم کرنے کی حقدار ہے۔کیا گیاکلیم ہونے والے نقصان پہ منحصر ہو گا۔
4.Bots گیم بوٹس
بوٹس ایک خود با خود پیدا ہونے والا سکرپٹ ہے۔جو اکاونٹ میں خلل پیدا کرتے ہیں۔بوٹس کو استمعال کرنا ایک سنگين غلطی ہے۔ایسا کرنے والے سزا کے حقدار ہون گے۔اگر کویء کھلاڑی بوٹ استمعال کرتا ہوا پایا گیا تو اس کا اکاونٹ گیم کے روانڈ مکمل ہونے تک بلاک کر دیا جاے گا۔اور گیم ایڈمنسٹریشن کی یہ ذمہ داری ہے کے وھ ایسے اکاونٹس پر نظر رکھے۔ایڈمنسٹریشن اس بات کا بھی حق رکھتی ہے کہ اگر کویء کھلاڑی چار دن میں بیس گھنٹے سے زیادھ آن لانءرہے تو اسے بھی سزا دے سکتی ہے۔
5.بلیک میل اور انسلٹ
تمام بلیک میل ،انسلٹ اور بد تمزی جو کسی کھلاڑی یا کھلاڑیوں کی طرف سے کسی کھلاڑی کی طرف بھجی گیئ وھ سب اسی زمرے میں آے گی۔چاہے وھ(فزیکل)ہو۔ایسا کرنے والے کا اکاونٹ عارضی یا مکمل طور پر بند کر دیا جاے گا۔ایدمنشٹریشن ایسا کرنے والے کوفورم یا پھر گیم چینل سے بین کرنے کے بارے میں سوچ سکتی ہے۔
- پہلی بار ایسا کرنے والے کا اکاونٹ پانچ گھنٹے کے لیے بین کیا جا سکتاہے۔اس دوران اس پر حملہ نہیں ہو گا۔
- دوسری بار ایسا کرنے والے کا اکاونٹ پانچ دن کے لیے بین کیا جا سکتاہے۔لیکن اس شرط کے ساتھ کے اس دوران اس پر حملہ نہیں ہو گا۔
- تیسری بار ایسا کرنے والے کا اکاونٹ مکمل طور پر بین کر دیا جاے گا۔اوراس کا اکاونٹ حملے کے لیے کھلا ہو گا۔
ایڈمنسٹریشن کو یہ احتیار حاصل ہے کہ وھ ان میں سے کوئی بھی سزا دے سکتے ہیں۔
.سزایئں
ایک نمبر سے لیکر چھ نمبر تک کے علاوھ بھی کچھ سزایں ہیں۔
- گیم میں عبور حاصل کرنے کے لیے گیم ممبرز پر غیر ضروی دباوء ڈالنا سزا کے زمرے میں آتا ہے۔
- غیر قانونی طور پر کسی گیم ممبر کا پاس ورڈ یاغیر ضروری کوڈز حاصل کرنے کی کوشش کرنابھی غلطی مانا جاے گا۔اس کے علاوھ دو کھلاڑیوں کے درمیان ہوے معاہدے کی حلاف ورزی کر تے ہوے اس پر حملہ کر دینابھی سزا کے زمرے میں آتا ہے۔
- گیم قوانین کی حلاف ورزی کرنا، اپنا ای پی ایڈریس ظاہر نا کرنایا پبلک پروکسی سرور کی حصوصیات کو تبدیل کرنے کی کوشش کرنایہ سب اسی زمرے میں آتا ہے۔
- بےشرمی یا کسی کی انسلٹ والے ای ڈی یا نام فورم میں استمعال کرنا بھی منع ہے۔
- کسی بھی انسلٹ یا بدتمزی جاہے وھ گیم سٹاف یا کسی کھلاڑی کے بارے میں ہو۔ گیم سٹاف ممبر ایسا کرنے والے کے حلاف بغیر کسی کو پوچھے کویء بھی ایکشن لے سکتاہے۔سٹاف اس معمالے میں خود مختار ہے۔
- فورم میں نا نظر آنے والے لنک پوسٹ کرنا منع ہیں۔
سزایں یہ ہیں۔::
- عارضی طور پرIRC چینل پر بین کرنا۔
- مکمل طور پر IRC چینل پر بین کرنا۔
- عارضی طور کھلاڑی کے میسج کوگیم فورم میں بین کرنا۔
- مکمل طور کھلاڑی کے میسج کوگیم فورم میں بین کرنا۔
- کھلاڑی کو گیم فورم میں عارضی طور پر بین کرنا۔
- کھلاڑی کو گیم فورم میں مکمل طور پر بین کرنا۔
- کھلاڑی کے مسیج کو گیم میں عارضی طور پر بین کرنا۔
- کھلاڑی کے مسیج کو گیم میں مکمل طور پر بین کرنا۔
- کھلاڑی کو گیم میں اس کےاکاونٹ کیسٹل کے بغیر بین کرنا۔لیکن اس پر حملے کی اجازت نہیں ہے۔
- کھلاڑی کو گیم میں اس کےاکاونٹ کیسٹل کے ساتھ عارضی طور پر بین کرنا۔لیکن اس پر حملے کی اجازت ہے۔
- کھلاڑی کو گیم میں اس کےاکاونٹ کیسٹل کے ساتھ مکمل طور پر بین کرنا۔لیکن اس پر حملے کی اجازت ہے۔
- یوزر اکاونٹ حتم کرنا
- ملٹی اکاونٹنگ اور بے بی سٹنگ والے اکاونٹ ختم کرنا۔
- میشین سے گيم کاتعلق ختم کرنا
رمارکس:آپ اپنی درخواستیں یا شکایات (یعنی بلاک اکاونٹ،بین اکاونٹ)کے بارے دیے گیےءفورم ایڈریس پر لکھ سکتے ہیں۔لیکن بدتمزی والے الفاظ یا باربار اپنی درخواست بھجنے والے کو معاف نہیں کیا جاےءگا۔
(اشتہارات (مشہوری)
ہر قسم کے غیر ضروری،غیر اخلاقی،غیر منظور شدھ اشتہارات چاھے وھ ٹیکسٹ،بینر،تصویر یا کسی شکل میں کیوں نا ھوں سب مکمل طور پر منع ہیں
سرف تجربہ حاصل کرنے کے لیے مصنوعی اعلان جنگ کرنامنع ہے۔
سرف تجربہ حاصل کرنے کے لیے مصنوعی اعلان جنگ کرنے والے کے خلاف ایکشن لیاجاے گا۔(ایسی جنگوں کاتجزیہ ایڈمنسٹرٹر یا پروگرامر کرےگا)سزاکے لیے اپ کا اکاونٹ بھی بین کیا جا سکتا ہے۔کھلاڑی کومکمل بین بھی کیا جا سکتا ہے۔یااس کے خلاف غیر ضروری حملے ھو سکتے ہیں۔
رپوٹنگ
1.یوزررپوٹنگ
کھلاڑی گیم میں ھوی کسی بھی زیادتی کی رپورٹ دیے گےءفورم ایڈریس پر کر سکتا ہے۔:
http://support.hanovete.com
http://xs-software.com/contacts.php
اگر کھلاڑی کے ساتھ ہوی زیادتی کے بارے بھجی گیءرپورٹ کے حقاہق سچ نہ ھونے کی صورت میں روپورٹ پیش کرنے والے کی سرزنش کی جاےگی۔
سٹاف ممبرز کے بارے میں رپور ٹنگز
سٹاف ممبرز کے کام یا غیر ضروری رویہ کے بارے میں آپ اپنی رپور ٹ اٹرنل چیک کے ذریعے کر سکتے ہیں۔یہ رپورٹ گیم فورم میں پیش کی جاے گی۔ رپورٹ کے سچ ھونے کی صورت میں گیم ممبر کو گیم سے الگ کر دیا جاےء گا۔
*رپورٹ سرف ایجوکیشن مقصد کے لیے پڑھی جاے گی۔
ایڈیشن
ایڈمنسٹریشن کے فیصلوں کے لیے ہے۔
moderator کا لیا گیا ایکشن صرف وہ ہی moderator جس نہ ایکشن لیا ھو یا پھر ایڈمنسٹرٹر ختم کر سکتا ہے۔
تَلافی
- گیم ممبر کی غلطی سے کھلاڑی کے ساتھ ھوی زیادتی کا ازالہ کیا جاے گا۔
- اگرکوی کھلاڑی moderators کے فیصلےکو نہیں مانے گا تو اسے گیم سے نکال دیاجاےگا۔اس کی معافی سرف ایڈمنسٹرٹر کو اپنی وجہ بتانے سے ھو سکتی ہے۔اس کے لیے ایسے کھلاڑي کو چاھیے کہ وہ ایڈمن کو اپنی درخواست ارسال کرے۔
