اسلام و علیکم۔
پیارے کھلاڑیوں!
ایک خاص پروموشن شروع ہو چکی ہے جس میں ہر 12 گھنٹے کے بعد آپ دوبارہ وسائل کی خریداری اور عمارات کی فوری تعمیر کر سکتے ہیں صرف یہ ہی نہیں بلکہ آپ ہر 12 گھنٹے میں 3 دفعہ عبادات کر سکتے ہیں ۔
یہ پروموشن 22 جون سنٹرل پورپیئن وقت 14:00 اور پاکستانی وقت 17:00 اور انڈیا کے وقت 17:30 سے شروع ہو چکی ہے ۔یہ پروموشن 25 جون سنٹرل یورپیئن وقت 14:00 اور پاکستانی وقت 17:00 اور انڈیا کے وقت 17:30 تک جاری رہے گی ۔
یہ آپ کے لیے نادر موقع ہے کہ آپ اپنی سلطنت کی بہتری کر سکیں۔
آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو!
خان وارز ٹیم
