عمومی سوالات
رکنيت کے حصول اور متصل ہونے میں مشکلات کے بارے ميں
- مجھے متصل ﴿لاگ ان﴾ ہونے میں مشکل کیوں ہے؟
- اس کی ایک سے زائد وجوہ ہوسکتی ہیں۔ اول، اس بات کی یقین دہانی کرلیں کہ آپ درست رکنیتی نام اور کلمہء عبور فراہم کررہے ہیں۔ اگر پھر بھی آپ کو مشکل کا سامنا ہے تو بورڈ کے منتظمین سے رابطہ کریں اور دریافت کریں کہ کہیں آپ پر داخلے کے لئے پابندی تو نہیں لگا دی گئی۔ یہ بھی ممکن ہے کہ غلطی ویب سائٹ کی انتظامیہ کی جانب سے ہو اور یہ مسئلہ غلط کنفگریشن کی وجہ سے واقع ہورہا ہو۔ ایسی صورت میں صرف ویب سائٹ انتظامیہ ہی اس مسئلے کو حل کر سکتی ہے
- واپس اوپر
- رکنيت حاصل کرنا ضروری ہے ـــــــــ کيوں؟
- ایسا تمام مواقع پر ضروری نہيں ہے ۔۔ يہ فورم کے ناظم پر منحصر ہے کہ آيا پيغام شائع کرنے کے لئے رکن ہونا ضروری ہے يا نہيں ۔ تاہم رکنيت حاصل کرنے سے بہت سے فوائد آپکی دسترس ميں ہوں گے جو کہ مہمان حاصل نہيں کر سکتے ، مثلاً آپکے نام کے ساتھ نمائندہ تصوير ، نجی پيغامات، دوسرے ارکان کو ای ميل ، ارکان کے گروپ ميں شموليت وغيرہ ۔ رکنيت حاصل کرنے ميں چند ثانيے لگتے ہيں اور ایسا کرنے میں آپ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔
- واپس اوپر
- ميں خود بخود غیر متصل﴿ لاگ آئوٹ ﴾ ہو جاتا ہوں ــــــ کيوں؟
- اگر آپ نے متصل ہوتے وقت مجھے ہر بار خودبخود متصل کیجیے کو منتخب نہیں کیا تو آپ فورم پر ايک مقررہ مدت تک شامل رہيں گے ۔ اس طرح کوئی دوسرا آپ کے کھاتے کا غلط استعمال نہیں کرسکتا۔ مسلسل متصل رہنے کے لئے اس چیک باکس کو منتخب کریں۔ تاہم اس کی حوصلہ افزائی نہيں کی جاتی خاص کر جب آپ کسی عوامی جگہ سے متصل ہو رہے ہوں ، مثلاً لائبریری، انٹرنیٹ کیفے، یونی ورسٹی کی کمپیوٹر لیب۔ اگرمتصل ہونے کے دوران یہ چیک باکس دکھائی نہیں دے رہا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ منتظم نے یہ سہولت غیر فعال کررکھی ہے۔
- واپس اوپر
- میں اپنے آپ کو دوسرے اراکین سے خفیہ کیسے رکھ سکتا ہوں؟
- رکنتیتی کنٹرول پینل میں، “بورڈ کی ترجیحات” کے تحت, آپکو اپنے آپ کو اخفاء. میں رکھنے کا اختیار حاصل ہے یہاں آپ ہاں پر کلک کریں اب آپ متصل ہونے کی صورت میں صرف منتظمین ، مدیران اور خود اپنے سامنے ظاہر ہونگے جبکہ دوسرے تمام اراکین میں سے کوئی بھی آپ کو متصل حالت میں نہیں دیکھ سکیں گےـ اس کے علاوہ جب آپ متصل ہونے کے لیے اپنا رکنیتی نام اور کلمہ عبور درج کرتے ہیں تو اس دوران میں آپ کو ایک مزید اختیار بھی حاصل ہوتا ہے "مجھے اس بار حالت اخفا میں رکھیں" اس اختیار کو منتخب کرنے سے آپ اس سیشن میں دوسرے اراکیں کے لیے حالت اخفا میں ہونگےـ
- واپس اوپر
- میں نے اپنا پاس ورڈ کھو دیا ہے؟
- اس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ کا پاس ورڈ ہم یعنی فورم کے منتظمین بھی واپس حاصل نہیں کرسکتے، لیکن اسے بہ آسانی بدلا جاسکتا ہے۔ اس کے لئے لاگ ان پیج پر تشریف لے جائیں اور مجھے پاس ورڈ یاد دلائیں پر کلک کریں۔ ظاہر ہونے والی ہدایات پر عمل کریں اور اس طرح آپ ایک بار پھر لاگ ان ہونے کے قابل ہوجائیں گے۔
- واپس اوپر
- رجسٹریشن کے بعد بھی میں لاگ ان نہیں ہوپارہا؟
- پہلے آپ اس بات کو يقينی بنائيے کہ آپ درست اسمِ رکن اور پاس ورڈ درج کر رہے ہيں اگر ايسا ہے تو دو متوقع باتيں ہو سکتی ہيں ۔ اگر COPPA بحال ہے اور آپ نے ١٣ سال يا کم عمر پر کلک کيا ہے تو آپ کو دی گئی ہدايات پر عمل کرنا پڑے گا ۔ اگر ايسا نہيں ہے تو آپ کو اپنی رکنيت کو فعال کروانا ہو گا۔ کچہ فورم پر تمام نئی رکنيت کو جاری کرنے کی ضرورت ہوتی ہے یا تو انتظاميہ کی طرف سے يا رکن کی طرف سے ۔ ايسی صورت ميں رکنيت حاصل کرتے وقت آپ کو مطلع کيا جائے گا کہ آيا رکنيت کو جاری کرنے کی ضرورت ہے یا نہيں ۔ اگر آپ کو کوئی ای ميل موصول ہوئی ہو جس ميں ہدايات پر عمل کرنے کی ہدايت ہو تو اس پر عمل کریں اور اگر آپ کو ای ميل موصول نہيں ہو ئی تو اپنا مہيا کيا گيا ای ميل ایڈریس دوبارہ ديکھيں کہ آيا آپ نے درست ای ميل ایڈریس مہيا کيا ہے یا نہيں ۔ اگر آپ مطمئن ہيں کہ ديا گيا ای ميل ایڈریس درست ہے تو فورم کے منتظم سے رابطہ کیجیے ۔
- واپس اوپر
- میں نے ماضی میں رکنیت حاصل کی تھی لیکن اب میں متصل نہیں ہو پا رہا ـ
- اس بات کا انديشہ ہے کہ آپ نے غلط اسمِ رکن یا پاس ورڈ فراہم کيا ہے اس کے لئے رکنيت کے وقت جو ای ميل آپ کو موصول ہوا تھا اسے دوبارہ ديکھیے ۔ بصورتِ دیگر پھر منتظم نے کسی وجہ سے آپکی رکنيت منسوخ کر دی ہے ۔ اگر ايسا ہے تو شايد آپ نے فورم پر کچھ بھی ارسال نہيں کيا ہو گا؟ عمومی طور پر زيادہ تر فورم پر ايسے تمام ارکان کی رکنيت کو منسوخ کر ديا جاتا ہے وقتاً فوقتاً تا کہ ڈيٹا بيس کا حجم کم کیا جا سکے ۔ ایسی صورت میں آپ دوبارہ رکنيت حاصل کر سکتے ہيں
- واپس اوپر
- COPPA کیا ہے ؟
- COPPA, or Child Online Privacy and Protection Act of 1998 is a law in the United States that requires website that can potentially collect information from minors under the age of 13 to have written parental consent, or some other method of the legal guardians acknowledging they are allowing the collection of personally identifiable information from a minor under the age of 13. If you are unsure if this applies to you as someone trying to register, or to the website you are trying to register on, contact legal counsel for assistance. Please note that the phpBB Team cannot provide legal advice and are not the point of contact for legal concerns of any kind, except as outlined below.
- واپس اوپر
- میں رجسٹر کیوں نہیں ہوسکتا؟
- ممکن ہے کہ بورد کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کے آئی پی ایڈریس پر پابندی عائد کر دی گئی ہو یا یا جس رکنیتی نام سے آپ رجسٹر ہونا چاہتے ہیں اس رکنیتی نام پر پابندی ہو. یہ بھی ممکن ہے کہ بورڈ کی انتظامیہ نے نئے اندراجات پر پابندی عائد کر رکھی ہو براہ کرم بورڈ کی انتظامیہ سے رابطہ کریں ـ
- واپس اوپر
- What does the “Delete all board cookies” do?
- “Delete all board cookies” deletes the cookies created by phpBB which keep you authenticated and logged into the board. It also provides functions such as read tracking if they have been enabled by the board owner. If you are having login or logout problems, deleting board cookies may help.
- واپس اوپر
رکن کی ترجیحات و ترتیبات
- میں اپنی ترتیبات کیسے تبدیل کر سکتا ہوں ؟
- اگر آپ کے پاس اس بورڈ کی رکنیت موجود ہے تو , آپ کی تمام ترتیبات بورڈ کے ڈیٹا بیس میں محفوظ ہیں. ان ترتیبات میں ردو بدل کے لیے آپ, رکنیتی کنٹرول پینل پر جانا ہوگا; رکنیتی کنٹرول پینل کا ربط بورڈ کے صفحہ کے بالائی حصہ پر موجود ہے . رکنتی کنٹرول پیل میں آپ اپنی ترتیبات اور ترجیحات میں ردو بدل کا کام بطریق احسن اانجام دے سکتے ہیں.
- واپس اوپر
- اوقات درست نہیں ہیں ؟
- ديے گئے اوقات عام طور پر درست ہوتے ہيں ۔ اگر آپ کا معياری وقت نظر آنے والے وقت سے مختلف ہے تو آپ کو اپنے رکنیتی کنٹرول پینل ميں جا کر اسے درست کرنا ہو گا ـ اس کے لیے آپ کو اپنے علاقہ کے لیے درست منقطہ وقت کا انتخاب کرنا ہو گا جس سے آپ کا وقت درست طور پر ظاہر ہونے لگے گا ، جيسے نیویارک ، لندن ، کراچی ، لاہور وغیرہ ۔ صرف اراکين ہی وقت کو اپنے معياری وقت کے مطابق ڈھال سکتے ہيں اگر آپ رکن نہيں ہيں تو بہتر وقت ہے کہ آپ رکنيت حاصل کر ليں ۔
- واپس اوپر
- میں نے اپنا منطقہ وقت تبدیل کیا ہے مگر ابھی تک وقت درست نہیں ہوا ؟
- اگر آپ نے اپنا منطقہ وقت اور گرمیوں کے اوقات /DST کو درست طور پر درج کیا ہے اور اب بھی وقت غلط ظاہر ہو رہا ہے تو ممکن ہے کہ سرور کی گھڑی غلط ہو . براہ کرم مسئلے کے حل کے لیے منتظم سے رابطہ کریں ـ
- واپس اوپر
- فہرست میں میری مطلوبہ لغت موجود نہیں ؟
- اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ یا تو منتظم نے آپ کی لغت کو فورم پر نصب نہيں کیا يا کسی نے اس فورم کا ابھی تک آپ کی زبان ميں ترجمہ نہيں کيا ہے ۔ فورم کے منتظم سے پوچھيں کہ آيا زبان جس کی آپ کو تلاش ہے فورم پر موجود ہے يا نہيں ؟ اگر آپ فورم کا ترجمہ کرنا چاہتے ہيں تو آپ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ اسکے لئے مزيد معلومات آپ کو phpBB کی ويب سائٹ سے مل جائيں گی ۔اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ یا تو منتظم نے آپ کی زبان کو فورم پر نصب نہيں کیا يا کسی نے اس فورم کا ابھی تک آپ کی زبان ميں ترجمہ نہيں کيا ہے ۔ فورم کے منتظم سے پوچھيں کہ آيا زبان جس کی آپ کو تلاش ہے فورم پر موجود ہے يا نہيں ؟ اگر آپ فورم کا ترجمہ کرنا چاہتے ہيں تو آپ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ اسکے لئے مزيد معلومات آپ کو phpBB کی ويب سائٹ سے مل جائيں گی ۔
- واپس اوپر
- میں اپنے رکنیتی نام کے نیچے تصویر کیسے ظاہر کر سکتا ہوں ؟
- جب آپ پيغام ديکھ رہے ہوں تو دو طرح کی تصويريں داخلی نام کے نيچے ہو سکتی ہيں ۔ ایک تو آپ کی اعزازی تصوير ستاروں کی يا ڈبوں کی صورت ہو سکتی ہے جو آپکا درجہ ' جو آپ نے فورم پر پيغامات بھیجنے سے حاصل کيا ہے ' کو ظاہر کرتی ہے ۔ اسکے نيچے ايک بڑی تصوير ہو سکتی ہے ۔ عموما يہ ہر رکن کے لئے عليحدہ ہو تی ہے اور آپ اسکو رکنیتی کنٹرول پینل ميں جا کر چن سکتے ہيں ۔ اگر آپ يہ تصاوير استعمال نہيں کر سکتے تو ايسا شايد فورم کے منتظم نے کيا ہو آپ باقی معلومات ان سے حاصل کر سکتے ہيں ۔
- واپس اوپر
- میرا مرتبہ کیا ہے اور میں اسے کیسے تبدیل کر سکتا ہوں ؟
- آپ کا مرتبہ آپ کے رکنیتی نام کے نیچے ظاہر ہوتا ہے اور یہ آپ کے مراسلوں کی تعداد کے ساتھ بڑھتا رہتا ہے ـ یہ مراتب انتظامیہ کی جانب سے مراسلات کی مختلف تعدادوں پر متعین کیے جاتے ہیں ـ عموما آپ اپنا مرتبہ خود نہيں بدل سکتے ، مثال کے طور پر منتظم اور ناظمين کے خاص مراتب ہوتے ہیں جسے ہم خصوصی اعزاز یا مرتبہ کہتے ہیں ۔ براہ کرم صرف اپنا اعزاز بڑھانے کے لئے ہی بے تکے پيغامات مت ارسال کريں ، مبادا منتظم يا ناظمین ميں سے کوئی آپ کے ارسال شدہ پيغامات کے شمار کو کم کر دے ـ
- واپس اوپر
- جب میں کسی رکن کو برقی خط ارسال کرنا چاہتا ہوں یا اس کے برقی پتہ پر کلک کرتا ہوں تو مجھے متصل ہونے کے لیے کیوں کہا جاتا ہے؟
- کیونکہ صرف رکن ہی دوسرے رکن کو برقی خط ارسال کر سکتا ہے ۔ ايسا اراکين کے کوائف نامہ کو اور اراکین کے برقی خطوط کو دوسروں سے محفوظ کرنے کے لیے کیا گیا ہے ۔
- واپس اوپر
مراسلت کے مسائل
- میں فورم میں موضوع کیسے شروع کر سکتا ہوں ؟
- فورم میں نیا موضوع شروع کرنے کے لیے متعلقہ حصے﴿نیا موضوع﴾ پرکلک کیجیے ۔ نیا موضوع شروع کرنے سے پہلے یا جواب ارسال کرنے سے پہلے آپ کے لیے رکنیت اختیار کرنا ضروری ہے ۔ پیغام ارسال کرنے کی سہوليات فورم يا کسی موضوع کے نچلے حصے ميں دی گئی فہرست میں ہو تی ہيں جیسے آپ نیا موضوع ارسال کر سکتے ہیں وغیرہ
- واپس اوپر
- میں اپنے پیغام کو تبدیل یا منسوخ کیسے کر سکتا ہوں ؟
- اگر آپ فورم کی انتظاميہ ميں شامل نہيں ہيں تو آپ صرف اپنے ارسال کردہ پيغامات ميں ہی ترميم يا تنسیخ کر سکتے ہيں ۔ آپ کسی پيغام میں ترميم کیجیے پر کلک کر کے متعلقہ پيغام ميں ترمیم کر سکتے ہيں ۔ اگر آپ کے مضمون يا پيغام کا کسی نے جواب نہيں دے ديا ہے تو آپ کو پيغام يا مضمون کے نچلے حصے ميں لکھا نظر آئے گا کہ کتنی بار ترميم ہوئی ہے ۔ اگر آپ کسی کے جواب دينے سے پہلے ايسا کرتے ہيں يا انتظاميہ ميں سے کوئی ايسا کرتا ہے تو يہ لکھا نظر نہيں آئے گا البتہ انتظاميہ پر ذمہ داری ہے کہ وہ واضح کريں کہ ايسا کس ليے کيا گيا ہے ۔ عام رکن کسی کا مضمون جواب آنے کے بعد نہيں بدل سکتے
- واپس اوپر
- میں اپنے پیغام میں دستخط کیسے شامل کر سکتا ہوں ؟
- ايسا کرنے کے لئے پہلے آپ کو دستخط بنانا ہوں گے ۔ اگر آپ نے دستخط بنا ليے ہيں تو دستخط شامل کیجیے کو منتخب کیجیے ۔ آپ ڈيفالٹ دستخط بھی شامل کر سکتے ہيں اور دستخط کو ہر پيغام کے ساتھ شامل ہونے سے روک بھی سکتے ہيں
- واپس اوپر
- میں ایک رائے شماری کرانا چاہتا ہوں یہ کیسے ممکن ہے؟
- رائے شماری ترتیب دینا بالکل آسان ہے ۔ جب آپ کوئی نيا مضمون ارسال کر رہے ہوں يا مضمون کے پہلے پيغام ميں ترميم کر رہے ہوں تو آپ کو رائے شماری شروع کیجیے نظر آئے گا اگر آپ کو ايسا نظر نہيں آتا تو آپ کو رائے شماری کروانے کی اجازت نہيں ہے ۔ آپ رائے شماری کا عنوان تجويز کیجیے اور اس کے بعد کم از کم دو سوالات بنائيے جن کے درميان ارکان رائے کا اظہار کر سکيں ۔ ايسا کرنے کے لئے جواب پر کلک کیجیے ۔ آپ رائے شماری کی حدود کا تعين بھی کر سکتے ہيں اس کے لئے آپ کو وہاں بہت سی ترجيحات مليں گی ۔
- واپس اوپر
- میں رائے شماری میں مزید اختیارات کیسے شامل کر سکتا ہوں؟
- رائے شماری میں اختیارات کی تعداد پورڈ کے منتظم کی جانب سے متعین کر دی گئی ہے. آگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کی شروع کردہ رائے شماری میں متعین شدہ تعداد سے زیادہ اختیارات ہونے چاہئیں تو بورڈ کے منتظم سے رابطہ کریں ـ
- واپس اوپر
- میں کسی رائے شماری کی تدوین یا اسے حذف کر سکتا ہوں، کیسے؟
- پيغامات کی طرح رائے شماری کو بھی صرف شروع کرنے والا رکن ، ناظم يا منتظم تبدیل يا منسوخ کر سکتا ہے ۔ رائے شماری ميں ترميم کے لئے پہلے پيغام ميں ترميم کے لئے کلک کیجیے اگر کسی نے رائے دہی ميں حصہ نہيں ليا تو آپ اس ميں ترميم يا تنسیخ کر سکتے ہيں البتہ اگر رائے شماری کی گئی ہے تو صرف منتظم يا ناظم ہی ترميم يا تنسیخ کر سکتا ہے ايسا اس لئے کيا گيا ہے تاکہ رائے شماری کے دوران کوئی اس ميں تبديلی کر کے نتائج پر اثر انداز نہ ہوسکے
- واپس اوپر
- میں کسی فورم تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا، کیوں؟
- کچھ فورم خاص ارکان يا گروپ کے لئے مختص کی جاتی ہيں ۔ ان تک رسائی ، پڑھنے يا ارسال کرنے کے لئے آپ کو اجازت نامہ کی ضرورت ہو گی جو کہ فورم کے منتظم يا ناظم سے حاصل کيا جا سکتا ہے براہ کرم ان سے رابطہ کريں ۔
- واپس اوپر
- میں اپنے مراسلہ کے ساتھ کوئی فائل کیسے منسلک کر سکتا ہوں؟
- Attachment permissions are granted on a per forum, per group, or per user basis. The board administrator may not have allowed attachments to be added for the specific forum you are posting in, or perhaps only certain groups can post attachments. Contact the board administrator if you are unsure about why you are unable to add attachments.
- واپس اوپر
- مجھے تنبیہ کی گئی ہے اس کی وجہ کیا ہے؟
- ہر بورڈ یا انجمن کو چلانے کے لیے اس کے منتظمین کی جانب سے کچھ قواعد و ضواابط مقرر ہوتے ہیں جن کی پابندی اس انجمن یا بورد کے تمام اراکیں کے لیے لازمی ہوتی ہے. اگر آپ کسی طور قانون شکنی کے مرتکب ہوتے ہیں، تو آپ کو تنبیہہ جاری کی جا سکتی ہے. براہ کرم یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ یہ اس بورڈ یا انجمن کے منتظم کا فیصلہ ہے،اور اس سلسلہ میں پی ایچ پی بی بی گروپ کوئی کردار ادا نہیں کر سکتا، اگر آپ ہنوز اس بارے میں مطمئن نہیں ہیں یا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو بے جاطور پر تنبیہہ کی گئی ہے تو آپ بورڈ یا انجمن کے منتظم سے رابطہ کریں.
- واپس اوپر
- میں کسی مراسلہ کے بارے میں متعلقہ ماڈریٹر کو شکایت کیسے کر سکتا ہوں؟
- اگر انجمن یا بورڈ کی انتظامیہ کی جانب سے اس امر کی اجازت دی گئی ہے تو , تو آپ کو مسللاہ کے بارے میں شکایت سے متعلق ایک بٹن نظر آئے گا اس بٹن پر کلک کرنے کے بعد آپ مختلف ضروری مراحل کو طے کر کے مراسلہ سے متعلق شکایت متعلقہ مدیر تک پہنچا سکتے ہیں.
- واپس اوپر
- موضوعات کی مراسلت میں "محفوظ" نامی بٹن کیا ہے اور اس کی کیا افادیت ہے؟
- محفوظ کا بٹن آپ کو اپنے مراسلات، پیغامات اور مضامین کو ارسال کرنے سے پہلے مختلف اوقات میں ان کی تدوین و تالیف کا محفوظ راستہ فراہم کرتا ہے ـ اس طرح کے محفوظ شدہ مسودات کو آپ مختلف اوقات میں مرتب کرنے کے بعد ارسال کرسکتے ہیں, رکنیتی کنٹرول پینل میں آپ اپنے محفوظ شدہ مسودات کی تنظیم کر سکتے ہیں.
- واپس اوپر
- میرے مراسلہ کو منظوری کی ضرورت کیوں ہے؟
- ہو سکتا ہے کہ بورڈ یا انجمن کے منتظمین کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہو کہ کوئی بھی مراسلہ شائع کرنے سے پہلے معیار کے اعتبار سے اس کی جانچ پڑتال کی جائے گی ـ یہ بھی ممکن ہے کہ بورڈ کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کو اراکین کے کسی ایسے گروہ میں شامل کیا گیا ہو جس میں شامل اراکین کے تمام مراسلے شائع کرنے سے پہلے جانچ پڑتال کے عمل سے گزارے جاتے ہوں ـ براہ کرم مزید معلومات کے لیے انجمن کی انتظامیہ سے رابطہ کریں
- واپس اوپر
- میں اپنے موضوعات کو آگے کیسے بڑھا سکتا ہوں؟
- By clicking the “Bump topic” link when you are viewing it, you can “bump” the topic to the top of the forum on the first page. However, if you do not see this, then topic bumping may be disabled or the time allowance between bumps has not yet been reached. It is also possible to bump the topic simply by replying to it, however, be sure to follow the board rules when doing so.
- واپس اوپر
Formatting and Topic Types
- BBCode سے کیا مراد ہے؟
- BBCode,﴿بی بی کوڈ﴾ HTML کے ایک خاص طریقہ سے استعمال کو کہتے ہیں۔ اسکو کسی فورم پر استعمال کرنا فورم کے منتظم پر منحصر ہے۔علاوہ ازیں آپ خود بھی اس کو اپنے پیغامات میں معطل یا غیرمعطل کر سکتے ہیں۔ BBCode بہت حد تک HTML سے مماثلت رکھتا ہے۔اس میں ٹیگ کو بریکٹس [اور] میں بند کیا جاتا ہے۔ اور اس سے ھم کسی چیز کو دکھانے میں بہتر طریقے سے انتظام کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کے استعمال شدہ سانچہ کے ساتھ اور آسانی سے استعمال ھو سکتا ہے عام طور پر پیغامات لکھتے وقت آپ ایک کلک سے اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔
- واپس اوپر
- کیا میں HTML کوڈ استعمال کر سکتا ہوں؟
- اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آيا ناظم اعلی نے اس کی اجازت دی ہے يا نہيں۔۔اگر آپ کو اس کی اجازت ہے تو آپ ديکھيں گے کہ صرف مخصوص ٹيگ ہی کام کرتے ہيں۔۔ يہ حفاظتی نقطہ نظر سے ايسا ہے کہ ارکان ايسے ٹيگ کا استعمال نا کر سکيں جس سے سانچے کو نقصان ہو يا دوسرے نقصانات کا انديشہ ہو۔ اگر HTML بحال ہے تو آپ اس کو معطل کر سکتے ہيں۔
- واپس اوپر
- مسکانیں کیا ہیں؟
- مسکراہٹيں يا جذبات چھوٹی چھوٹی تصاوير ہوتی ہيں جن کو آپ اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لئے کوڈ کی شکل ميں استعمال کر سکتے ہيں۔ :) خوشی کے ليے :( غم کے لئے استعمال ہوتا ہے البتہ آپ کوشش کريں کہ انکا استعمال کم سے کم ہو کيونکہ بعض اوقات ان کی وجہ سے پيغام پڑھنے ميں دشواری ہو سکتی ہے اور منتظمين کو ان کو ہٹانا پڑ سکتا ہے۔
- واپس اوپر
- کیا میں تصاویر ارسال کر سکتا ہوں؟
- Yes, images can be shown in your posts. If the administrator has allowed attachments, you may be able to upload the image to the board. Otherwise, you must link to an image stored on a publicly accessible web server, e.g. http://www.example.com/my-picture.gif. You cannot link to pictures stored on your own PC (unless it is a publicly accessible server) nor images stored behind authentication mechanisms, e.g. hotmail or yahoo mailboxes, password protected sites, etc. To display the image use the BBCode [img] tag.
- واپس اوپر
- اعلانات عام کیا ہیں؟
- اعلانات عام انتہائی اہم معلومات پر مبنی ہوتے ہیں آپ کو ان کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے . یہ اعلانات ہر فورم کے اوپری حصہ اور رکنیتی کنٹرول پینل کے اندر ظاہر ہوتے ہیں .آپ کوئی اعلان عام شائع کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ یہ انتظامیہ پر منحصر ہے کہ وہ آپ کو اس کی اجازت دیتی ہے یا نہیں.
- واپس اوپر
- اعلانات کیا ہیں؟
- اعلانات بعض اوقات اہم پيغام کے حامل ہوتے ہيں اس لئے آپ انکو ضرور پڑھيں۔ اعلانات صحفے کے اوپری حصے ميں ہوتے ہيں جہاں ارسال کئے گئے ہوں۔ آپ کوئی اعلان شائع کر سکتے ہيں يا نہيں اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آيا آپ کو اسکي اجازت ہے يا نہيں جو کہ فورم کے ناظم اعلی کی طرف سے دی جاتی ہے
- واپس اوپر
- اہم ترین موضوعات سے کیا مراد ہے؟
- "اھم ترین" موضوعات ،اعلانات کے نيچے ظاہر ہوتے ہيں اور صرف پہلے صحفہ پر ہی ہوتے ہيں۔ عموما ايسے مضامين اپنے مواد کے لحاظ سے اہم ہوتے ہيں اس لئے آپ ايسے مضامين کو ضرور پڑھيے۔ آپ کسی مضمون کو بطور "اھم ترین" موضوع ارسال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آيا آپ کو اسکي اجازت ہے يا نہيں جو کہ فورم کے ناظم اعلی کی طرف سے دی جاتی ہے
- واپس اوپر
- مقفل موضوعات کیا ہیں؟
- مقفل موضوعات میں اراکین جوابات ارسال نہیں کر سکتے اور ایسے موضوعات میں شامل رائے شماری موضوع کے مقفل ہونے پر خود بخود ختم ہو جاتی ہے ، ان موضوعات کو منتظم يا دیگر مدیران مقفل کرتے ہیں۔ ايسے مضامين ميں آپ جواب ارسال نہيں کر سکتے ہيں اور رائے دہی خود کار طريقہ سے بند ہو جاتی ہے۔ مضامين کو بہت سی وجوہات کی بنياد پر بند کيا جا سکتا ہے
- واپس اوپر
- موضوعات کے آئکن کیا ہیں؟
- Topic icons are author chosen images associated with posts to indicate their content. The ability to use topic icons depends on the permissions set by the board administrator.
- واپس اوپر
اراکین کے درجے اور گروہ
- منتظمین کون ہیں؟
- ايسا رکن جس کو فورم پر سب سے زيادہ اختيارات حاصل ہوں ، منتظم کہلاتا ہے ۔ منتظم کے پاس بہت سے اختیارات ہوتے ہيں جن ميں اجازت نامے جاری کرنا ، ارکان پر پابندی لگانا ، ارکان کے گروپ تشکيل دينا اور دیگر ناظم بنانا وغيرہ ۔ فورم کے تمام اختیارات منتظم کے پاس ہوتے ہیں ۔ منتظمین کو تمام فورموں میں وہ اختیارات بھی حاص ہوتے ہیں جو عام طور پر فورم کے مدیران کو حاص ہوتے ہیں، یہ بورڈ یا انجمن کے بانی منتظم پر منحصر ہے کہ وہ دوسرے منتظم اراکین کو کتنے اختیارات تفویض کرتا ہے ـ
- واپس اوپر
- مدیران کون ہیں؟
- Moderators are individuals (or groups of individuals) who look after the forums from day to day. They have the authority to edit or delete posts and lock, unlock, move, delete and split topics in the forum they moderate. Generally, moderators are present to prevent users from going off-topic or posting abusive or offensive material.
- واپس اوپر
- اراکین کے گروہ کیا ہیں؟
- Usergroups are groups of users that divide the community into manageable sections board administrators can work with. Each user can belong to several groups and each group can be assigned individual permissions. This provides an easy way for administrators to change permissions for many users at once, such as changing moderator permissions or granting users access to a private forum.
- واپس اوپر
- اراکین کے گروہ کیا ہیں اور کیا میں ان میں شامل ہو سکتا ہوں؟
- You can view all usergroups via the “Usergroups” link within your User Control Panel. If you would like to join one, proceed by clicking the appropriate button. Not all groups have open access, however. Some may require approval to join, some may be closed and some may even have hidden memberships. If the group is open, you can join it by clicking the appropriate button. If a group requires approval to join you may request to join by clicking the appropriate button. The user group leader will need to approve your request and may ask why you want to join the group. Please do not harass a group leader if they reject your request; they will have their reasons.
- واپس اوپر
- میں کسی گروہ کا سربراہ کیسے بن سکتا ہوں؟
- A usergroup leader is usually assigned when usergroups are initially created by a board administrator. If you are interested in creating a usergroup, your first point of contact should be an administrator; try sending a private message.
- واپس اوپر
- اراکین کے بعض گروہ مختلف رنگوں میں کیوں ظاہر ہوتے ہیں؟
- بورڈ یا انجمن کے متظم کے لیے ممکن ہے کہ وہ اراکین کے ایک یا ایک سے زیادہ گروہوں کے لیے مختلف رنگ مخصوص کردے تاکہ ان کی شناخت میں آسانی ہو .
- واپس اوپر
- What is a “Default usergroup”?
- If you are a member of more than one usergroup, your default is used to determine which group colour and group rank should be shown for you by default. The board administrator may grant you permission to change your default usergroup via your User Control Panel.
- واپس اوپر
- What is “The team” link?
- This page provides you with a list of board staff, including board administrators and moderators and other details such as the forums they moderate.
- واپس اوپر
نجی مراسلت یا ذاتی پیغامات
- میں زاتی پیغامات نہیں بھیج سکتا !
- There are three reasons for this; you are not registered and/or not logged on, the board administrator has disabled private messaging for the entire board, or the board administrator has prevented you from sending messages. Contact a board administrator for more information.
- واپس اوپر
- I keep getting unwanted private messages!
- You can block a user from sending you private messages by using message rules within your User Control Panel. If you are receiving abusive private messages from a particular user, inform a board administrator; they have the power to prevent a user from sending private messages.
- واپس اوپر
- I have received a spamming or abusive e-mail from someone on this board!
- We are sorry to hear that. The e-mail form feature of this board includes safeguards to try and track users who send such posts, so e-mail the board administrator with a full copy of the e-mail you received. It is very important that this includes the headers that contain the details of the user that sent the e-mail. The board administrator can then take action.
- واپس اوپر
احباب اور نا پسندیدہ افراد
- What are my Friends and Foes lists?
- You can use these lists to organise other members of the board. Members added to your friends list will be listed within your User Control Panel for quick access to see their online status and to send them private messages. Subject to template support, posts from these users may also be highlighted. If you add a user to your foes list, any posts they make will be hidden by default.
- واپس اوپر
- How can I add / remove users to my Friends or Foes list?
- You can add users to your list in two ways. Within each user’s profile, there is a link to add them to either your Friend or Foe list. Alternatively, from your User Control Panel, you can directly add users by entering their member name. You may also remove users from your list using the same page.
- واپس اوپر
Searching the Forums
- How can I search a forum or forums?
- Enter a search term in the search box located on the index, forum or topic pages. Advanced search can be accessed by clicking the “Advance Search” link which is available on all pages on the forum. How to access the search may depend on the style used.
- واپس اوپر
- Why does my search return no results?
- Your search was probably too vague and included many common terms which are not indexed by phpBB3. Be more specific and use the options available within Advanced search.
- واپس اوپر
- Why does my search return a blank page!?
- Your search returned too many results for the webserver to handle. Use “Advanced search” and be more specific in the terms used and forums that are to be searched.
- واپس اوپر
- How do I search for members?
- Visit to the “Members” page and click the “Find a member” link.
- واپس اوپر
- How can I find my own posts and topics?
- Your own posts can be retrieved either by clicking the “Search user’s posts” within the User Control Panel or via your own profile page. To search for your topics, use the Advanced search page and fill in the various options appropriately.
- واپس اوپر
Topic Subscriptions and Bookmarks
- What is the difference between bookmarking and subscribing?
- Bookmarking in phpBB3 is much like bookmarking in your web browser. You aren’t alerted when there’s an update, but you can come back to the topic later. Subscribing, however, will notify you when there is an update to the topic or forum on the board via your preferred method or methods.
- واپس اوپر
- How do I subscribe to specific forums or topics?
- To subscribe to a specific forum, click the “Subscribe forum” link upon entering the forum. To subscribe to a topic, reply to the topic with the subscribe checkbox checked or click the “Subscribe topic” link within the topic itself.
- واپس اوپر
- How do I remove my subscriptions?
- To remove your subscriptions, go to your User Control Panel and follow the links to your subscriptions.
- واپس اوپر
Attachments
- What attachments are allowed on this board?
- Each board administrator can allow or disallow certain attachment types. If you are unsure what is allowed to be uploaded, contact the board administrator for assistance.
- واپس اوپر
- How do I find all my attachments?
- To find your list of attachments that you have uploaded, go to your User Control Panel and follow the links to the attachments section.
- واپس اوپر
phpBB 3 Issues
- Who wrote this bulletin board?
- This software (in its unmodified form) is produced, released and is copyright phpBB Group. It is made available under the GNU General Public License and may be freely distributed. See the link for more details.
- واپس اوپر
- Why isn’t X feature available?
- This software was written by and licensed through phpBB Group. If you believe a feature needs to be added, please visit the phpbb.com website and see what phpBB Group have to say. Please do not post feature requests to the board at phpbb.com, the group uses SourceForge to handle tasking of new features. Please read through the forums and see what, if any, our position may already be for a feature and then follow the procedure given there.
- واپس اوپر
- Who do I contact about abusive and/or legal matters related to this board?
- Any of the administrators listed on the “The team” page should be an appropriate point of contact for your complaints. If this still gets no response then you should contact the owner of the domain (do a whois lookup) or, if this is running on a free service (e.g. Yahoo!, free.fr, f2s.com, etc.), the management or abuse department of that service. Please note that the phpBB Group has absolutely no jurisdiction and cannot in any way be held liable over how, where or by whom this board is used. Do not contact the phpBB Group in relation to any legal (cease and desist, liable, defamatory comment, etc.) matter not directly related to the phpBB.com website or the discrete software of phpBB itself. If you do e-mail phpBB Group about any third party use of this software then you should expect a terse response or no response at all.
- واپس اوپر